اقسام

رجسٹریشن


برائے مہربانی مکمل کوائف کے ساتھ رجسٹریشن فار م بھر کر رجسٹر بٹن پر کلک کریں۔ رجسٹریشن کے بعد Login کریں اور اپنا کورس اور دن منتخب کریں۔ ہم آپ سے جلدہی ای میل یا فون کے ذریعے رابطہ کریں گے ۔ رجسٹریشن کی تکمیل کے بعد آپ کو مطلوبہ سافٹ وئیر میہا کیا جائے گا۔ ہم آپ کو سافٹ وئیر انسٹالیشن کرنے میں مدد دیں گے۔ قرآنی تعلیم رجسٹریشن فیس لیتی ہے اور نہ ہی ایڈمشن فیس۔ آپ کو تین دن کی مفت کلاسز پڑھائی جاتی ہیں جن میں آپ ہماری کارکردگی کا صحیح اندازہ لگا سکتے ہیں۔ مفت کلاسز کے لئے آپ کو کریڈٹ کارڈ کی معلومات نہیں دینی پڑتی۔ مفت کلاسزاور آپ کے مطمئن ہو جانے کے بعد آپ کو کلاس شیڈول کے مطابق معمولی سی رقم ادا کرنا پڑتی ہے۔

 

ای میل:
پاسورڈ:
کنفرم پاسورڈ:
ٹایئٹل:
پہلانام:
آخری نام: