ہمارےمتعلق
قرآنی تعلیم ایک غیر الحاق شدہ تنظیم ہے۔ ہم کسی طبقہ ، اسلامی تنظیم یا
مسجد وغیرہ کا حصہ نہیں ہیں۔ ہم قرآن پاک سیکھنے والے تمام طلباء کو خوش
آمدید کہتے ہیں۔ قرآنی تعلیم ذمہ دار ورکرز، انجینئرز اور اساتذہ پر مشتمل
ایک چھوٹی سی ٹیم ہے۔ یہ ٹیم اساتذہ کی رہنمائی کے ساتھ اپنے ان مسلمان
بھائیوں اور بہنوں کو جو قرآن پاک سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں ، اچھی قسم
کی خدمات مہیا کرتی ہے۔

