اقسام
تعارف
قرآنی تعلیم 2009 میں قائم ہوئی ہمارا مقصد قرآن پاک کی تعلیم دینا ہے۔ عربی کے حروف تہجی سے لے کر تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنے تک ۔ ہم ایسے بچوں اور بڑوں کو سکھانا چاہتے ہیں جو یا تو قرآن نہیں پڑھ سکتے یا پھر تجوید کے قوانین سے واقف نہیں ہیں۔

قرآنی تعلیم جانتی ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہے اور وہ اپنا تھوڑا یا زیادہ وقت پورے اہتمام کے ساتھ قرآن پاک کی تعلیم کے لئے نہیں نکال سکتے۔ خاص طور پر یہ ان بچوں اور بہنوں کے لئے مفید ہے جن کو قرآن پاک سیکھنے کے لئے اسلامک مرکز اور مساجد میں جاتے ہوئے مشکلات کا ... تفصیل